اتوار 23؍صفر المظفر 1445ھ10؍ستمبر 2023ء

ویتنام کی لڑکی کی نارووال کے کالج ٹیچر سے شادی

ویتنام کی لڑکی نے پنجاب کے ضلع نارووال کے نجی کالج کے ٹیچر طاہر سے شادی کر لی۔

نارووال کے کالج ٹیچر طاہر اور ویتنام کی لڑکی کی سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی تھی۔

ویتنام کی لڑکی ایشن نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام آمنہ رکھ لیا۔

 طاہر سے شادی کرنے والی آمنہ کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں سے مل کر اپنائیت کا احساس ہوا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.