جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وہاڑی: 5 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح

وہاڑی میں 5 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کر دیا گیا۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے بچوں کو قطرے پلا کر پولیو مہم کا افتتاح کردیا۔

محکمۂ صحت کے مطابق وہاڑی میں انسدادِ پولیو مہم 27 نومبر سے یکم دسمبر تک جاری رہے گی۔

محکمۂ صحت کا یہ بھی کہنا ہے کہ انسدادِ پولیو مہم کے دوران 2 ہزار 374 ٹیمیں 6 لاکھ 22 ہزار 516 بچوں کو قطرے پلائیں گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.