mett life famous thai ladyboys super handsome boy singles video chat flirt com login hurry up in chinese flirting app for married nakedthaigirls

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وہاڑی، خاوند نے بیوی اور تین بچوں کو قتل کر دیا

وہاڑی میں تھانہ صدر کے علاقے 30 ڈبلیو بی کی بستی ٹاوریاں والا میں گھریلو ناچاقی پر خاوند نے بیوی اور تین بچوں کو قتل کر دیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق مبینہ واقعے میں ملزم عمر زمان نے کلہاڑیوں کے وار کر کے اپنی بیوی اور تین معصوم بچوں کو قتل کر دیا۔

ڈی پی او وہاڑی امیرعبداللّٰہ خان نیازی ایلیٹ فورس اور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچے۔

پولیس نے مقتولین کی نعشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا ہے اور ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

پولیس کے مطابق قتل ہونے والوں کی شناخت بیوی شہناز، 8 سالہ بیٹی سمیرا، 6 سالہ بیٹا زین اور 3 سالہ بیٹی شانزہ کے نام سے ہوئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.