جمعرات 18؍ذیقعد 1444ھ8؍جون 2023ء

وکیل قتل کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی 14 دن کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 14 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔

عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو دو ہفتے میں متعلقہ عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.