بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وکلاء کو شہباز گل سے ملنے کی اجازت نہیں ملی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل سے وکلاء کی ٹیم کو ملنے نہیں دیا گیا۔

شہباز گل ان دونوں اسلام آباد کے پمز اسپتال میں زیرِ علاج ہیں، جہاں اُن سے وکلاء کی ٹیم نے ملاقات کی کوشش کی، لیکن انہیں اجازت نہیں دی گئی۔

پی ٹی آئی چیئرمین کے دست راست ان دونوں پمز اسپتال کے کارڈیالوجی وارڈ میں زیر علاج ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.