بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ومبلڈن میں بھی عید کا رنگ، کھلاڑیوں اور اسٹاف کی مبارکبادیں

لندن کا آل انگلینڈ ٹینس کلب بھی عید کے رنگ میں رنگ گیا، وملبڈن ٹینس میں شریک اسٹاف کی عید پر مبارکبادیں۔

لندن کے آل انگلینڈ کلب میں وملبڈن چیمپئن شپ میں شریک پلیئرز ، اسٹاف اور دیگر اراکین نے عید الاضحیٰ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات دیے۔

وملبڈن چیمپئن شپ سے عید کی مبارکباد کے پیغامات کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.