وفاقی کابینہ کا کل بلایا گیا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کل سیاسی صورتحال پر اجلاس طلب کرلیا۔
وزیراعظم کی زیر صدرات سیاسی صورتحال پر اجلاس دن ساڑھے 12 بجے ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں اتحادی جماعتوں کے رہنماء اور وزراء شریک ہوں گے۔
اجلاس میں سیاسی،آئینی و قانونی امور پر مشاورت ہوگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.