اتوار 18؍رمضان المبارک 1444ھ 9؍اپریل 2023ء

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل دوبارہ طلب

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل دوبارہ طلب کرلیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

اجلاس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے متعلق امور پر مشاورت ہوگی، الیکشن سے متعلق فنڈز کی فراہمی سے متعلق مؤقف طے کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مشترکہ اجلاس میں قانونی سازی سے متعلق امور پر بھی غور کیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.