وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا جس میں کابینہ وفاقی بجٹ 23-2022 کی منظوری دے گی۔
اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی منظوری دی جائے گی۔
کابینہ کی منظوری کے بعد بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.