وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور ہوگا۔
اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے حوالے سے امور پر غور ہوگا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئینی و قانونی امور پر بھی غور ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.