وفاقی کابینہ نے پنجاب الیکشن کے فنڈز کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنے کی منظوری دے دی۔
وفاقی کابینہ نے وزارت خزانہ کی سمری کی منظوری دے دی
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کا معاملہ پارلیمنٹ کو ریفر کر دیا، یہ معاملہ بل کی صورت میں پارلیمنٹ میں آئے گا۔
الیکشن چارج ایکسپنڈیچر بل 2023ء پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.