ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے ٹی او آر کی منظوری دی۔
ٹی او آر کے مطابق کمیشن کو تحقیقات کے لیے افسران، ماہرین پر مشتمل کمیٹیاں بنانے کا اختیار ہوگا، کمیشن براڈ شیٹ اور آئی اے آر کے انتخاب، تقرری اور معاہدوں کی چھان بین کرے گا۔
ٹی او آر کے مطابق کمیشن تعین کرے گا کہ غیرقانونی حاصل اثاثوں کی ریکوری کے لیے دائر کیسز کیوں بند کیے گئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.