جمعہ 11؍ذوالحجہ 1444ھ30؍جون 2023ء

وفاقی وزیر مذہبی امور کی محمد بن سلمان سے مکہ میں ملاقات

وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے مکہ مکرمہ میں ملاقات ہوئی۔

سینیٹر طلحہ محمود نے حج انتظامات سے متعلق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو مبارکباد دی۔

وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نے تسبیح کا ہدیہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو پیش کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.