gay hookup apps nz edelman hookup best hookup apps that aren't a scam free nyc hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وفاقی حکومت نے ہفتے کی چھٹی بحال کردی، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے ہفتے کی چھٹی بحال کر دی، اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری دفاتر میں ہفتے کے دن کی چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیر تا جمعہ دفتری اوقات کار صبح 8 سے شام 4 بجے تک ہوں گے، پیر تا جمعہ سرکاری دفاتر میں دوپہر 1 سے ڈیڑھ بجے تک نماز کا وقفہ ہو گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ کے روز سرکاری دفاتر میں ساڑھے 12 سے ڈھائی بجے تک نماز کا وقفہ ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.