وفاقی حکومت نے کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمد ڈوگر کو عہدے سے معطل کر دیا۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 21 کے پولیس افسر غلام محمد ڈوگر کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ غلام محمد ڈوگر پر گورنر ہاؤس پنجاب کو تحفظ دینے میں غفلت برتنے کا الزام ہے۔
ذرائع کے مطابق غلام محمد ڈوگر پر پولیس کو سیاست زدہ کرنے کا بھی الزام ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.