وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کردیے گئے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق محمد عمار علی کو ڈپٹی سیکریٹری دفاع ڈویژن تعینات کر دیا گیا۔
ڈپٹی سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن محمد اسحاق کو نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن بھیج دیا گیا۔
اسپیشل سیکریٹری پاور ڈویژن سید وقارالحسن کو سیکریٹری وفاقی ٹیکس محتسب سیکرٹریٹ مقرر کردیا گیا ہے۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.