سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ وفاقی بجٹ میں تماشے نظر آرہے ہیں۔
حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کے حالات دیکھیں پچھلے دو ماہ میں مہنگائی اوپر گئی یا نیچے آئی؟
پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ہمارے دورِ حکومت میں کووڈ کے باوجود چیزیں ٹھیک ہوگئی تھیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ بلاول خود کہہ رہا تھا عمران خان کی خارجہ پالیسی ٹھیک تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.