funny will send nudes in 20 minutes no hookups hookup agency in singapore instant sex hookup sites mature hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وسیم پہلی ہار پر ہی ’اینگری ینگ مین‘ کیوں نہ بنے؟

گزشتہ روز کراچی کنگز کی پہلی جیت پر کنگز کے فین کا کہنا ہے کہ وسیم پہلی ہار پر ہی اینگری ینگ مین کیوں نہ بنے؟ 

کراچی کنگز کے بولرز کی لائن اور لینتھ بدلی تو نتیجہ بھی بدل گیا، گزشتہ روز آخری اوور میں لاہورکو پچیس رن بنانے تھے لیکن کرس جارڈن نے صرف دو رنزدیے۔

یہ وہی کرس جارڈن ہیں جنہوں نے پچھلے میچ میں 4 اوورز میں پچاس رنز دیے تھے اور جن کی خراب بولنگ پر وسیم اکرم نے باؤنڈری پر کھڑے بابر اعظم سے کہا تھا کہ کیا ہمارے بالر یارکر کرنا بھول گئے ہیں؟

کراچی کنگز کے فین کہتے ہیں کہ وسیم اکرم ٹیم کی پہلی شکست کے بعد ہی یہ رویہ اپناتے تو اچھا ہوتا۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز کے صدر اور سابق کپتان وسیم اکرم نے قومی کرکٹ ٹیم اور کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم کے معاملے پر وضاحت کر دی

خیال رہےکراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان ہوئے میچ کے آخری اوور میں باؤنڈری لائن پر آ کر وسیم اکرم کپتان بابر اعظم کی حکمت عملی سے مطمئن نہیں تھے اور ناراضی کا اظہار کیا تھا۔

بابر اعظم کی قیادت میں کراچی کنگز ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) میں مسلسل 8میچزشکست کے بعد پہلی فتح گزشتہ روز لاہور قلندرز کے خلاف حاصل ہوئی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.