بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیر قانون پنجاب نے بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیا

وزیر قانون پنجاب راجا بشارت نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات 15 مئی کو کروانے کا اعلان کردیا۔

ایک بیان میں راجا بشارت نے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ بل جلد پنجاب اسمبلی سے پاس کرالیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 مئی کوہوں گے، وزیراعظم سے جمعہ کی ملاقات میں انہیں لوکل گورنمنٹ قانون کی تیاریوں سے آگاہ کیا۔

صوبائی وزیر قانون نے کریمنل لیگل سسٹم میں اصلاحات میں پیشرفت کی تفصیل بھی بتائی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.