وزیر دفاع خواجہ آصف شدید گرمی کے موسم میں سیالکوٹ کی موترہ نہر پہنچ گئے۔
وزیر دفاع نے گرمی دور کرنے کےلیے نہر میں چھلانگ لگا دی، خواجہ آصف تیراکی کے ماہر نکلے۔
عام لوگوں کے ساتھ نہر کے ٹھنڈے ٹھار پانی میں خواجہ آصف نے غوطے لگائے، وزیر دفاع کو نہاتے دیکھ کر منچلوں نے بھی نہر میں چھلانگ لگا دی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.