بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے استعفیٰ دے دیا

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا، ہاشم ڈوگر نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو پیش کر دیا۔

ان کا کہنا ہے کہ بطور وزیر داخلہ پنجاب کام جاری نہیں رکھنا چاہتا۔

ہاشم ڈوگر نے مزید کہا کہ چند ناگزیر اور ذاتی وجوہات کی بنا پر مستعفی ہو رہا ہوں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.