boyne tannum hookup rules hookup bbw com pregnant hookup what is the best gay hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا رضا باقر کی مدت ملازمت میں توسیع نہ دینے کا عندیہ

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی مدت ملازمت میں توسیع نہ دینے کا عندیہ دے دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی 3 سالہ مدت ملازمت کا کل آخری دن ہے۔

انہوں نے کہا کہ گورنر اسٹیٹ بینک سے بات کرکے حکومتی فیصلے سے آگاہ کیا، پاکستان کے لیے خدمت پر رضا باقر کا شکر گزار ہوں۔

وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ رضا باقر غیر معمولی قابل آدمی ہیں، ہم نے اپنے مختصر وقت میں مل کر اچھا کام کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.