وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورہ امریکا منسوخ کردیا، انہیں 10 اپریل سے عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاس میں شرکت کرنا تھی۔
حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ کا دورہ امریکا ملکی سیاسی صورتحال کی وجہ سے منسوخ کیا گیا ہے۔
وزیر خزانہ نے اپنے دورہ امریکا کے دوران متحدہ عرب امارات کے حکام سے بھی ملاقاتیں کرنا تھیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.