وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن نے ٹیلی فون کیا، دونوں وزرائے خارجہ نے افغانستان کی تیزی سے بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں جامع سیاسی تصفیے کی اہمیت پر زور دیا۔
وزیر خارجہ نے امریکی ہم منصب کو سفارتی مشنز کے انخلا میں سہولت کے لیے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.