جمعرات7؍ربیع الثانی 1444ھ 3؍نومبر 2022ء

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی عمران خان پر حملے کی مذمت

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی مذمت کی۔

وزیر خارجہ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔

انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.