وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے وزارت خارجہ میں چینی سفیر نونگ رونگ نے الوداعی ملاقات کی۔
اس موقع پر پاک چین دو طرفہ تعلقات، سی پیک اور دیگر شعبوں میں تعاون کے فروغ پر گفتگو کی گئی۔
وزیر خارجہ نے پاکستان اور چین کے تعلقات میں فروغ پر چینی سفیر کی خدمات کو سراہا۔
بلاول بھٹو زرداری نے چینی سفیر نونگ رونگ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.