منگل 28؍ربیع الاول 1444ھ25؍اکتوبر 2022ء

وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے امریکی سفیر کی ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے، ملاقات کے دوران پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سفیر ڈونلڈ بلوم سے سیلاب متاثرین کی امداد پر امریکا کا شکریہ ادا کیا۔

دونوں شخصیات کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ پر بات چیت سمیت تجارتی روابط میں اضافے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.