وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا ارادہ ترک کردیا۔
عبدالقدوس بزنجو نے سابق صدر آصف زرداری کے نام ایک خط میں لکھا کہ وہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا ارادہ کر چکے تھے، لیکن اب انہوں نے اپنا ارادہ تبدیل کر دیا ہے۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا خط جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں حامد میر سامنے لے آئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.