بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیر اعظم کی سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت

سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی، جس میں وزیراعظم عمران خان بھی شریک ہوئے۔

وزیراعظم عمران خان کے ساتھ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں وفاقی وزراء بھی وزیراعظم کے ساتھ شریک تھے۔

چینی صدر شی جن پنگ بھی تقریب میں موجود تھے، جبکہ تقریب میں روسی صدر پیوٹن سمیت 20سےزائد عالمی سربراہان  نے شرکت کی۔

پاکستانی دستے کی اسٹیڈیم آمد پر شائقین کی جانب سے  پرتپاک استقبال کیا گیا، پاکستانی دستے میں ایک ایتھلیٹ اور پانچ آفیشل شامل ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.