وزیر اعظم نے 21 رکنی اکنامک ایڈوائزری کونسل تشکیل دے دی Urdunews On اپریل 28, 2022 4 وزیراعظم شہباز شریف نے21 رکنی اکنامک ایڈوائزری کونسل تشکیل دے دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم اکنامک ایڈوائزری کونسل کے چیئرمین ہوں گے۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.