مشیر قومی سلامی معید یوسف کا کہنا ہے کہ امریکا سے عمران خان نے بار بار کہا کہ افغانستان میں رہتے ہوئے سیاسی حل تلاش کرے، پھر نکلے۔ امریکا نے الٹا کام کیا۔
معید یوسف نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اب بھی امریکا اگر افغانستان کے سیاسی حل کی کوشش کرے تو پاکستان تیار ہے۔
مشیر قومی سلامتی نے کہا کہ جو پاکستان کے بس میں ہوا کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.