وزیراعظم عمران خان نے پولیس اہلکار کی جانب سے ایک شخص کی جان بچانے کی ویڈیو شیئرکردی۔
ویڈیو میں پولیس جوان کو ٹرین سے گرنے والے شخص کی جان بچاتے دیکھا جاسکتا ہے۔
عمران خان نے کہا کہ یہ ہے وہ جذبہ جہاں فرض مقدس بن جاتا ہے۔
وزیراعظم نے نوجوان پولیس اہلکار کے عوامی خدمت کے عزم کو سراہا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.