بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیر اعظم عمران خان سیاحتی مقام نتھیا گلی پہنچ گئے

وزیر اعظم عمران خان سیاحتی مقام نتھیا گلی پہنچ گئے، وزیر اعظم عمران خان اپنی فیملی کے ہمراہ سیاحتی مقام پر پہنچے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم آج شام اسلام آباد سے روانہ ہوئے، واپسی پیر کو ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان چھٹیاں سیاحتی مقام میں وقت گزاریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور گورنر خیبر پختونخوا بھی سیاحتی مقام پر موجود ہیں۔

وزیر اعظم سیاحتی مقام سے واپسی پر پیر کو گوادر کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.