بدھ13؍ربیع الثانی 1444ھ 9؍نومبر 2022ء

وزیر اعظم شہباز شریف برطانیہ پہنچ گئے

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف برطانیہ پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق  وزیر اعظم برطانیہ میں دو دن قیام کے بعد وطن واپس لوٹیں گے۔

دو روزہ دورے کے دوران شہباز شریف، نواز شریف اور مریم نواز سے سیاسی صورتحال اور عمران خان کے لانگ مارچ پر مشاورت کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.