وزیراعظم عمران خان سے پنجاب کے چیف سیکریٹری کامران علی افضل اور آئی جی راؤ سردار نے ملاقات کی۔
ملاقات میں گورننس کے نئے نظام اور امن و امان کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔
وزیر اعظم سے چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب کی ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ عثمان بزدار بھی موجود تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.