hookup Telford Pennsylvania instant sex hookup sites hookup hotshot mature gay vegas hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیر اعظم سے خالد محمود کی ملاقات، چیئرمین پی سی بی کی تبدیلی سمیت اہم امور پر گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین خالد محمود کی ملاقات ہوئی، جس میں چیئرمین پی سی بی کی تبدیلی اور دیگر معاملات پر بھی بات ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں بیورو کریسی اور کرکٹ کے معاملات پر تفصیلی بات چیت ہوئی، وزیراعظم شہباز شریف نے کرکٹ بورڈ میں فوری تبدیلی کا کوئی عندیہ نہیں دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی کے لیے نجم سیٹھی، خالد محمود اور ذکاء اشرف کے ناموں پر بات ہوئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.