emily willis hookup dog screening hookup to laptop gina valentina melissa moore hookup hotshot dailydot hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیر اعظم بننے کے باوجود شہباز شریف سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ’چیف منسٹر‘ کیوں؟

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں شہباز شریف وزیراعظم پاکستان بننے کے باوجود سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعلیٰ پنجاب کے دور کی آئی ڈی استعمال کر رہے ہیں۔

شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب ہوتے ہوئے اپریل 2010 میں مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی آئی ڈی CMShehbaz@ بنائی تھی۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ بے فیض ہوتے ہی عمران خان کی حکومت دھڑام سے گر گئی۔

جسے وہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے پر نہ ہونے کے بعد بھی کئی سالوں سے استعمال کرتے رہے ہیں۔

اب جبکہ میاں محمد شہباز شریف وزیراعظم پاکستان بن گئے ہیں، تو انہوں نے اس آئی ڈی پر اپنی پروفائل میں تو تبدیلی کردی ہے اور وزیراعظم پاکستان کا عہدہ بھی شامل کردیا ہے، تاہم وہ CMShehbaz کی ٹیوٹر سے تصدیق شدہ آئی ڈی ہی استعمال کر رہے ہیں۔

اس آئی ڈی میں ان کی تاریخ پیدائش 23 ستمبر درج ہے جبکہ اس ٹوئٹر آئی ڈی پر شہباز شریف کو 5 اعشاریہ 9 ملین سے زائد لوگ فالو کر رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.