پیر 15ذیقعد 1444ھ 5؍جون2023ء

وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

وفاقی وزیرِ برائے داخلہ امور، رانا ثناء اللّٰہ کو طبعیت ناسازی پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اسپتال ذرائع کے مطابق رانا ثناء اللّٰہ کو فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا تھا، رانا ثناء اللّٰہ کو بخار اور بلڈ پریشر کم ہونے کی شکایت تھی۔

اسپتال ذرائع کے مطابق رانا ثناء کو بلڈ پریشر اور طبیعت بہتر ہونے پر اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.