instant sex hookup sites hookup Wurtsboro NY hookup Birmingham burley bike hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف وطن پہنچ گئے

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ حمزہ شہباز شریف قطر کے دورے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اپنی والدہ سے ملاقات کے لیے قطر گئے تھے۔

ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز عید کے دوسرے دن دوحہ گئے تھے جہاں انہوں نے ساڑھے 3 سال بعد اپنی والدہ سے ملاقات کی تھی۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز قطر میں ہونے کے باوجود متحرک رہے اور صوبے کے معاملات دیکھتے اور حکام کو ہدایت کرتے رہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.