ہفتہ 22؍شوال المکرم 1444ھ13؍مئی 2023ء

وزیرِ اعظم کی ڈی آئی جی علی ناصر رضوی کی عیادت کیلئے سروسز اسپتال آمد

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سروسز اسپتال میں ڈی آئی جی علی ناصر رضوی کی عیادت کی۔

ڈی آئی جی علی ناصر رضوی پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراؤ سے زخمی ہوئے تھے۔

سروسز اسپتال میں علی ناصر رضوی کی آنکھ کا آپریشن کیا گیا تھا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف آج جناح ہاؤس کا دورہ کریں گے۔

واضح رہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف آج جناح ہاؤس کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ہمراہ نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی بھی ہوں گے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف عسکری قیادت سے اظہاریک جہتی کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.