پیر 29ذیقعد 1444ھ 19؍جون2023ء

وزیرِ اعظم کی سندھ کے متاثرینِ سیلاب کیلئے 25 ارب روپے کی منظوری

وزیرِ اعظم شہباز شریف نےسندھ میں متاثرینِ سیلاب کی امداد کے لیے 25 ارب روپے کی منظوری دے دی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ رقم سندھ میں متاثرینِ سیلاب کی امداد پر خرچ ہو گی۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جمعے کو پیپلز پارٹی کے وفد سےملاقات کے دوران اس حوالے سے فنڈز کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.