وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک کی معاشی صورتِ حال پر اجلاس طلب کر لیا۔
اجلاس میں معاشی ٹیم اور معیشت سے متعلق اعلیٰ حکام شریک ہوں گے۔
اجلاس میں ڈالرکی قیمت میں حالیہ اضافے کی وجوہات اور اس کے سدباب کے اقدامات پر غور ہو گا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی معاشی ٹیم ملکی معاشی صورتِ حال اور روپے کی قدر کے حوالے سے حقائق پر بریفنگ دے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.