وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لندن سے پاکستان واپسی ایک با پھر مؤخر کر دی۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں مزید ایک روز قیام بڑھا دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم نے آج رات لندن سے لاہور کے لیے روانہ ہونا تھا لیکن ان کی اب کل وطن واپسی متوقع ہے۔
وزیرِ اعظم نے نجی پرواز کے ذریعے ہیتھرو ایئر پورٹ سے روانہ ہونا تھا۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کو جمعہ کو روانہ ہونا تھا تاہم بعض وجوہات کی بنا پر پاکستان روانگی میں تاخیر کی گئی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.