ہفتہ 10؍محرم الحرام 1445ھ29؍جولائی 2023ء

وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پرعرب امارات روانہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زایدالنہیان سے ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کریں گے۔

اس مختصر سے دورے کے دوران وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار اور معاونِ خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ہمراہ ہیں۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دورۂ یو اے ای سے متعلق وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے بھی ٹوئٹ کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.