
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کوٹ لکھپت میں قتل ہونے والے ڈاکٹر فیاض کی بیوہ کو فون کرکے ہر قیمت پر انصاف مہیا کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
حمزہ شہباز نے مقتول ڈاکٹر فیاض کی بیوہ کو فون کرکے کہا کہ آپ کو ہر قیمت پر انصاف مہیا کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ مقتول کو تو واپس نہیں لاسکتا لیکن انصاف ہوتا ہوا نظر آئے گا۔
اس موقع پر مقتول ڈاکٹر ریاض کی بیوہ نے کہا کہ آپ کے حکم پر میرے شوہر کے قاتل کی جلد گرفتاری ممکن ہوئی، مجھے پوری امید ہے کہ آپ کے ہوتے انصاف ضرور ملے گا۔
Comments are closed.