instant sex hookup sites black gay hookup charlotte hookup bars boyne tannum hookup rules funny will send nudes in 20 minutes no hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعلیٰ پنجاب کی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی خوشخبری

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز  نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مناسب اضافے کی خوشخبری سنادی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ صوبائی بجٹ کا محور عام آدمی ہونا چاہیے۔

حمزہ شہباز کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں وزیر اعلیٰ نے بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے جامع پلان طلب کرلیا۔

اس موقع پر حمزہ شہباز نے کہا کہ غیر معمولی حالات میں عوامی مشکلات کم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ بجٹ میں غریب لوگوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.