وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی ملاقات ہوئی ہے۔
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات رہیں گی یا نہیں؟، اس حوالے سے فیصلہ چند روز کے لئے موخر کردیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو وفاق اور صوبے میں نئی اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.