وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی تبدیلی کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔
صحافیوں نے اسپیکر آغا سراج درانی سے اس حوالے سے سوال پوچھا تو انہوں نے جواب میں کہا کہ یہ پارٹی کا اندرونی معاملہ ہے اس پر تبصرہ نہیں کرسکتا۔
صحافی نے آغا سراج درانی سے ان کا نام زیر غور ہونے کا سوال پوچھا تو وہ جواب میں بولے کہ میڈیا خود بتادے کہ کوئی خوشخبری ہے کیا؟۔
آغا سراج درانی نے اس حوالے سے واضح جواب دینے سے گریز کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.