وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سینئر سیاستدان عطا اللّٰہ مینگل کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ عطا اللّٰہ مینگل نے بلوچستان کے غریب عوام کے حقوق کی ہمیشہ بات کی۔
انہوں نے دعا کی کہ اللّٰہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.