وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ایک بار پھر نجی دورے پر امریکا روانہ ہوگئے۔
مراد علی شاہ نجی دورے پر امریکا میں ایک ہفتہ قیام کریں گے۔
واضح رہے کہ تین ماہ میں مراد علی شاہ کا یہ تیسرا امریکا کا دورہ ہے۔
اس سے قبل جون اور جولائی میں بھی مراد علی شاہ ایک، ایک ہفتے کے لیے نجی دورے پر امریکا جاچکے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.